طبل سکندری

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - سکندر کا نقارہ، کہتے ہیں اس کی آواز بہت دور تک جاتی تھی۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - سکندر کا نقارہ، کہتے ہیں اس کی آواز بہت دور تک جاتی تھی۔